مَعْهَدُ اللـغـة العـربيـة للإناث (سابقہ مدرسہ بلال) 💫
کی جانب سے وفاق المدارس کی طالبات اور فاضلات کے لیے خوشخبری:
✨ 20 روزہ آن لائن عربی دورہ!!✨
📖اس کورس میں آپ کو بنیادی عربی بول چال مع عربی قواعد کے پڑھائی جائے گی۔
🔖اور مزید مہارت کے لیے پریکٹس سیشنبز (حلقات) بھی طالبات کے ٹائم زون ( صبح یا شام ) کے مطابق
منعقد کیے جائیں گے۔
🔹 كورس كا دورانیہ: 20 دن
8 شعبان تا 27 شعبان۔
📆 کورس کا آغاز: 8 فروری 2025 بمطابق 8 شعبان 1446ھ
🔹ایام : پیر تا ہفتہ
⏰اوقات کار: صبح 10 تا 12۔
🔹کلاسز زوم پہ لائیو ہوں گی۔
🔹فیس : 1000/=
🔰 شرائط داخلہ:
📌 ضروری ہے کہ طالبہ کم از کم خاصة دوم کا امتحان دے چکی ہو۔
📌 اردو لکھنے اور بولنے میں مہارت حاصل ہو۔
📌 طالبات کو روزانہ واجبات دیے جائیں گے، جو روزانہ کی بنیاد پر معلمات کو جمع کروانے ہوں گے۔
📲مزید معلومات اور داخلے کے لئے رابطہ کریں:
0330 2277136